کراچی : پاکستان سپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن شروع ہونے میں چند روز باقی رہ گئے ، تاہم ایونٹ میں شمولیت کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کراچی آمد شروع ہوگئی ۔

جی این این کے مطابق پاکستان سپر لیگ مکے چھٹے ایڈیشن میں شرکت کے لیے کراچی کنگز کے چیڈوک والٹن اور نوراحمد کراچی پہنچ گئے۔پشاور زلمی کے ڈیرن سمی کی آمد آج بھی متوقع ہے ؕ۔ ذرائع کے مطابق فرنچائزکےاسکواڈ مکمل ہونے پر کورونا ٹیسٹ ہوں گے۔رپورٹ کلیئر آنے پر کھلاڑی اور آفیشلز بائیوسکیور ببل میں جائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ فرنچائز ٹیمیں آئندہ دو سے تین روز میں ٹریننگ سیشنز شروع کردیں گی۔کراچی کنگز اعزاز کا دفاع کریں گے۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل کا چھٹا سیزن 20 فروری سے کراچی میں شروع ہورہا ہے، جس کے ابتدائی 20 میچز شہر قائد میں کھیلےجائیں گے جبکہ آخری 14 میچز لاہور میں ہوں گے۔رواں سیزن میں پی ایس ایل میچز میں 20 فیصد شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت ہوگی۔
پی سی بی اور این سی او سی حکام کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے مطابق کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل کے گروپ میچز کیلئے7500شائقین کرکٹ کو میدان میں آنے کی اجازت ہوگی جبکہ لاہورمیں ہونےوالےمیچزکیلئے5500شائقین کواجازت ملےگی۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago







