خیبرپختونخواہ سینیٹ الیکشن : کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری، 6پی ٹی آئی اراکین آزاد قرار
نوٹیفکیشن کے مطابق جے یو آئی کےمولانہ عطاالحق درویش اور دلاور خان جبکہ ن لیگ کے نیاز احمد کامیاب قرار پائے ہیں


الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا سے سینٹ انتخابات میں کامیاب ہونے والے ارکان کا باضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ فہرست میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ 6 امیدواروں کو آزاد امیدوار قرار دے دیا گیا۔
جے یو آئی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے 2، جبکہ مسلم لیگ (ن) کے ایک سینیٹر کی کامیابی کا بھی نو ٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔
جن سینیٹرز کی کامیابی کا اعلان کیا گیا ان میںروبینہ ناز، پیپلز پارٹی کےطلحہ محمود اور روبینہ خالد، آزاد رکن اعظم خان سواتی ، نور الحق قادری ، فیصل جاوید، مراد سعید، مرزا محمد آفریدی کا نو ٹیفیکیشن جاری کیا گیاہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جے یو آئی کےمولانہ عطاالحق درویش اور دلاور خان جبکہ ن لیگ کے نیاز احمد کامیاب قرار پائے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق نو منتخب سینیٹرز جلد حلف اٹھائیں گے اور ان کی آئینی مدت اپریل 2030 میں مکمل ہو گی۔
افغان زلزلہ زدگان کیلئے پاکستان سے 105 ٹن امدادی سامان روانہ
- 5 hours ago

پاک فضائیہ اور ترک فضائیہ کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات
- 4 hours ago

دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، 500 دیہات خالی، خطرے کی گھنٹی بج گئی
- 5 hours ago

جناح ہاؤس کیس: علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کی ضمانت منظور
- 5 hours ago

کالا باغ ڈیم: سندھ کے وزیر آبپاشی نے علی امین گنڈاپور کے بیان کو متنازع قرار دے دیا
- 8 hours ago

سندھ حکومت کا جشن عید میلاد النبی ﷺ پر 5 اور 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
- 3 hours ago

اسلام آباد کی عدالت میں سامعہ حجاب اغوا کیس: ملزم کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور
- 3 hours ago

سیلاب میں ڈوبی غیرقانونی ہاؤسنگ سکیمیں: اینٹی کرپشن ان ایکشن
- 6 hours ago

دریائے چناب میں بھارت سے آنے والا دوسرا بڑا سیلابی ریلا داخل، ہیڈ مرالہ پر ہائی الرٹ
- 8 hours ago

پیوٹن اور شی جن پنگ کی بائیوٹیکنالوجی اور انسانی عمر پر غیر معمولی گفتگوریکارڈ
- 5 hours ago

ایشیا کپ 2025: شائقین کے لیے ٹکٹ پیکجز کا اعلان
- 7 hours ago

کوئٹہ دھماکہ: جلسہ ختم کرانے کی بارہا ہدایت کی، واقعہ کنٹرول سے باہر تھا، حمزہ شفقات
- 8 hours ago