اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں سی جی 150 کی لانچنگ کر دی ، قیمت 4 لاکھ 59 ہزار روپے مقرر
اٹلس ہونڈا کی جانب سے ’سی جی 150‘ کی ایکس فیکٹری قیمت 4 لاکھ 59 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے

شائع شدہ ایک ماہ قبل پر جولائی 28 2025، 7:06 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں 150 سی سی کیٹگری میں اپنی نئی موٹر سائیکل ’سی جی 150‘ متعارف کروا دی ہے۔
یہ موٹر سائیکل ایک روایتی انداز کے ساتھ جدید فیچرز سے لیس ہے اور 150 سی سی سیکشن میں ایک کم قیمت مگر طاقتور آپشن کے طور پر پیش کی گئی ہے۔
اٹلس ہونڈا کی جانب سے ’سی جی 150‘ کی ایکس فیکٹری قیمت 4 لاکھ 59 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کا ڈیزائن ’سی جی 125‘ سے مشابہ ہے مگر اس میں ایل ای ڈی ہیڈلائٹس، کروم فینڈرز اور الائے ویلز جیسے نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
موٹر سائیکل میں نصب انجن ایندھن کی بچت کے ساتھ ساتھ بہتر طاقت اور کارکردگی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

بی آئی ایس پی ڈیجیٹل والٹ کا قیام اہم پیش رفت ہے، کیش لیس اکانومی سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا،شہبازشریف
- 8 hours ago

معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا تھری ایم پی او کے تحت گرفتار
- 6 hours ago

او آئی سی اجلاس: پاکستان نے گریٹر اسرائیل کا منصوبہ مسترد کردیا، فلسطین کےدو ریاستی حل کا مطالبہ
- 10 hours ago

وزیر اعظم کا300انسانی جانیں بچانے والےہیروز کیلئے25 لاکھ روپے فی کس انعام دینے کا اعلان
- 10 hours ago

صنعتی پیداوار میں اضافےاور درپیش مسائل کے حل کے لیے حکومت ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،شہبازشریف
- 9 hours ago
برطانیہ: دوران پرواز تربیتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،3 افراد جاں بحق
- 7 hours ago

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق،ایک زخمی
- 7 hours ago

ٹوکیوورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کا 6 رکنی دستہ شریک ہو گا
- 12 hours ago

ایلون مسک نے اے آئی کے شعبے میں چینی کمپنیوں کو سخت حریف قرار دیدیا
- 8 hours ago

بونیر میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری ، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق 5 زخمی
- 11 hours ago

این اے129:حماد اظہر کا ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان
- 12 hours ago

ورلڈ بینک نے پاکستان میں تعلیم کیلئے کروڑوں ڈالرز گرانٹ کی منظوری دے دی
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات