سیلاب کی وجہ سے متعدد سڑکیں بند اور کئی دیہاتوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہےجس سے معاملات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں،میڈیا رپورٹ

بیجنگ: چین کے دارالحکومت بیجنگ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 30 افراد ہلاک ہوگئے،جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاکتوں کی سب سے زیادہ تعداد شہر کے شمال مشرقی مضافاتی ضلع می یُن میں ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں 30افراد جاں بحق اور 80 ہزار لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
ریسکیو حکام نے کئی لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانا شروع کردیا ہے، جبکہ سیلاب کی وجہ سے متعدد سڑکیں بند اور کئی دیہاتوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہےجس سے معاملات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔
دوسری جانب چینی صدر شی جن پنگ نے حکم دیا ہے کہ ریسکیو آپریشن تیز کیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بچایا جاسکے۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 8 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 9 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 13 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 10 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 9 hours ago







