کھلاڑیوں کو 36نان کھانے کی ضرورت نہیں ، فٹنس کیلئے کم کھانا کھائیں ، وسیم اکرم کا مشورہ
فٹنس کا اصل راز اعتدال میں کھانے اور خود پر کنٹرول رکھنے میں ہےاور یہی اصول وہ خود بھی برسوں سے اپناتے چلے آ رہے ہیں،سابق فاسٹ باؤلر


لاہور: سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم نے نوجوان کھلاڑیوں کو فٹنس سے متعلق ایک نہایت دلچسپ مگر موثر مشورہ دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوںکو 36 نان کھانے کی ضرورت نہیں،وہ کم کھانا کھائیںاور اپنی فٹنس کاخیال کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ فٹنس کا اصل راز اعتدال میں کھانے اور خود پر کنٹرول رکھنے میں ہےاور یہی اصول وہ خود بھی برسوں سے اپناتے چلے آ رہے ہیں۔
واضح رہےپاکستانی کھلاڑیوں میں ایک لمبےعرصے سےفٹنس کا مسئلہ رہا ہے ، اس حوالے سے کچھ عرصہ قبل قومی کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لئے گئے تھے ۔
پی سی بی نے کھلاڑیوں کی کارکردگی اور فٹنس کی بنیاد پر انہیں سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

جمشید دستی کی درخواست پر این اے 175 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل
- 10 منٹ قبل

عوام کیلئے بڑا ریلیف، یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں مسئلہ جموں و کشمیر پر فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ
- 2 گھنٹے قبل

پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبے بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری
- 2 گھنٹے قبل

شرح سود میں کمی کا امکان، نئے مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم 30 اگست کو چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے
- 14 گھنٹے قبل

پہلگام ، رافیل اور آپریشن مہادیو پر اپوزیشن کی تابڑ توڑ حملوں سے بی جے پی حکومت کی بولتی بند
- 14 گھنٹے قبل

لیجنڈ لیگ، گرین شرٹس کے خلاف کھیلنے سے انکاری بھارتی ٹیم کا سیمی فائنل میں پاکستان سے ٹاکرا
- 3 گھنٹے قبل

روس میں 8.7 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ، جاپان اور بحرالکاہل میں لیے سونامی وارننگ جاری
- 4 گھنٹے قبل

معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے پراکسی وار کو بڑھا رہا ہے، فیلڈ مارشل
- 3 گھنٹے قبل

امریکی صدر کی مودی کو بھارتی مصنوعات پر 25 فیصدر ٹیرف لگانے کی دھمکی
- 3 گھنٹے قبل

لاس اینجلس اولمپکس ، کرکٹ ٹیموں کے کوالیفائی کرنے کے طریقہ پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کی تنقید
- 20 منٹ قبل