الیکشن کمیشن نے سینیٹ وقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سمیت 9 ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا
پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کو 9 مئی مقدمات میں سزا یافتہ ہونے کی وجہ سے نااہل قرار دے گیا،نوٹیفکیشن


اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز اور قومی اسمبلی میں لیڈرآف دی اپوزیشن عمر ایوب سمیت 9 پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا۔
اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے ممبران اسمبلی کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کو 9 مئی مقدمات میں سزا یافتہ ہونے کی وجہ سے نااہل قرار دے گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سیٹ ہونے والوں میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب،اپوزیشن لیڈر سینیٹ شبلی فراز، رکن قومی اسمبلی رائے حسن نواز ،زرتاج گل شا مل ہیں۔
اسکے علاوہ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزاہ حامد رضا بھی نااہل ہونے والوںمیں شامل ہیں۔
اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی سے ایم پی اے انصر اقبال،جنیدافضل ساہی ،رائے مرتضی اقبال کو بھی نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔

اداکارہ تمنا بھاٹیا کا انوکھا انکشاف: اپنی تھوک سے کیل مہاسوں کا علاج کرتی ہوں
- 22 minutes ago

ٹرمپ کا بھارت پر دباؤ: روسی تیل کی خریداری پر ٹیرف میں مزید اضافے کا اعلان
- 3 hours ago

سال 2025میں ساڑھے تین لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے
- 18 minutes ago

شیخ وقاص اکرم کی قومی اسمبلی رکنیت خطرے میں ، مسلسل غیر حاضری پر اسپیکر کا نوٹس
- an hour ago
9 مئی مقدمات: اپوزیشن لیڈ ر عمر ایوب کی 8 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
- 3 hours ago

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 hours ago

پشاور: پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قافلہ روک لیا
- an hour ago

برطانوی حکومت کا پاکستانی طلبہ کے لیے چیوننگ اسکالرشپ کا آغاز
- 2 hours ago

گوادر میں چینی سرمایہ کاری کی نئی راہیں: شِننگ انٹرپرائز اور جی پی اے معاہدہ
- 2 hours ago

پنجاب کابینہ نے ملازمین کی بیواؤں کو تاحیات پنشن دینے کی منظوری دے دی
- an hour ago

ایران میں جولائی کے دوران 96 قیدیوں کو سزائے موت، 5 افغان شہری بھی شامل
- 25 minutes ago

صارفین کیلئے ریلیف: بجلی 1.89 روپے فی یونٹ تک سستی ہو نے کاامکان
- 2 hours ago