افغان اولمپک کمیٹی کے مطابق پاکستانی سیاحتی ٹیم ملک کے قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کی غرض سے افغانستان آئی ہے


افغانستان میں طالبان حکومت نے پاکستان سے آنے والے بائیکرز کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔
کابل میں افغان اولمپک جنرل ڈائریکٹریٹ کی جانب سے پاکستانی بائیکرز کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں 16 رکنی پاکستانی ٹیم شریک ہوئی۔ اس موقع پر افغان اولمپک کمیٹی کے سربراہ مولوی احمداللہ وثیق بھی موجود تھے۔
مولوی احمداللہ وثیق نے افغانستان کو ایک پرامن، مستحکم اور قدرتی حسن سے بھرپور ملک قرار دیتے ہوئے پاکستانی مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔
افغان اولمپک کمیٹی کے مطابق پاکستانی سیاحتی ٹیم ملک کے قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کی غرض سے افغانستان آئی ہے۔
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حالیہ مہینوں میں غیرملکی سیاحوں کی بڑھتی ہوئی آمد، افغانستان میں سیکیورٹی کی بہتر ہوتی صورتِ حال کا مظہر ہے۔

علیمہ خان کا دعویٰ: پولیس والے خود کہہ رہے تھے کہ وہ بانی کے ساتھ ہیں
- 2 hours ago

امریکا جانے کے خواہشمند افراد کیلئے نئی ویزا شرط کا اعلان
- 6 hours ago

عمر ایوب اور شبلی فراز نے نااہل قرار دئیے جانے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا
- 7 hours ago

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری ، پاکستانی کھلاڑیوں کی دھوم،حسن نواز، صائم ایوب اور سفیان مقیم کی شاندار چھلانگ
- 4 hours ago

صحافیوں پر پر تشدد واقعات کی غیر مشروط معذرت کر تاہوں ، عطاتاررڑ
- 2 hours ago

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
- 6 hours ago

پی سی بی کاخواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان
- 9 hours ago

گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ، وزیر دفاع سمیت 9 افراد ہلاک
- 11 minutes ago

گلوکارہ آئمہ بیگ کی شادی کی خبریں زیر گردش، دلہا کون؟
- 7 hours ago

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس (ر) میاں اللہ نواز انتقال کر گئے
- 7 hours ago

پشاور ہائی کورٹ سے زرتاج گل اور شبلی فراز کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
- 4 hours ago

اعظم نذیر تارڑ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی نئی پیشکش، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
- 4 hours ago