Advertisement
علاقائی

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت کے لیے کرفیو نافذ

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کرفیو کے دوران گھروں تک محدود رہیں اور سڑکوں سے دور رہیں، تاکہ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 8th 2025, 11:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت کے لیے کرفیو نافذ

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں آج شام سے پیر، 11 اگست کی صبح تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کرفیو کا مقصد سیکیورٹی فورسز کی محفوظ نقل و حرکت کو یقینی بنانا ہے۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کرفیو کے دوران گھروں تک محدود رہیں اور سڑکوں سے دور رہیں، تاکہ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

کرفیو کے دوران صرف سیکیورٹی فورسز کو نقل و حرکت کی اجازت ہوگی۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 41 منٹ قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 19 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی