لاہور میں رنگا رنگ میوزیکل شو، گلوکارہ مہک علی کی پرفارمنس پر حاضرین جھومتے رہے
میں سمجھتی ہوں کے موسیقی کو پروان چڑھانے کے لئے اس طرح کی ثقافتی تقریبات ضرور ہوتی رہنا چاہئے،گلوکارہ


لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں رنگا رنگ میوزکل شو کا انعقاد کیا گیا، شو میں نامورہ گلوکارہ مہک علی کی پرفارمنس پر حاضرین مسلسل جھومتے رہے۔
تفصیلات کے مطابق سنگ مہک'' کے نام سے منسوب تقریب کو علی ایڈیٹوریم میں منعقد کیا گیا جس نامور شوبز شخصیات سمیت موسیقی کے دلدادہ افراد نے شرکت کی تقریب میں معروف گلوکارہ مہک علی اپنے فلمی فوک گیت اور صوفیانہ کلام پیش کر کے حاضرین سے خوب داد سمیٹی۔
جبکہ اداکار راشد محمود نے مہک علی کی گائیکی پر ان کی پذیرائی کی گلوکار مہک علی ملکہ ترنم نور جہاں اور ریشماں جی کے گانے گاکر ان کو زبردست ٹریبیوٹ پیش کیا۔۔
اس حوالے سے گلوکارہ مہک علی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بطور گلوکارہ سال بھر میں بہت سے میوزک کنسرٹ سمیت دیگر تقریبات ہوتی جہاں پرفارمنس کا مظاہرہ کرتی ہوںمیں سمجھتی ہوں کے موسیقی کو پروان چڑھانے کے لئے اس طرح کی ثقافتی تقریبات ضرور ہوتی رہنا چاہئے۔

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 6 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 39 منٹ قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل









