پاک فوج ہمیشہ وطن عزیز کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے تیاررہتی ہے جس کے باعث دشمن کوسے ہم محفوظ ہیں،راشد محمود


لاہور میں جشن آزادی کا شو، شہدائے وطن اور پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کلچرل جرنلسٹس فائونڈیشن آف پاکستان ،پلاک کے زیر اہتمام جشن آزادی شوپلاک میں منعقد ہواجس میں پاک فوج کے شہداکی فیملیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی ۔
اس موقع پر مہمان خصوصی معروف سینئر آرٹسٹ راشد محمود نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ہمیشہ وطن عزیز کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے تیاررہتی ہے جس کے باعث دشمن کوسے ہم محفوظ ہیں۔
کرنل ریٹائرڈ جعفر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا اس وطن پر قربان ہوامجھے اس پر فخر ہے ،ناصر اقبال نے کہا کہ میرا چھوٹا بھائی تنویر اقبال وطن پر جان نچھاور کرکے ہمیشہ کیلئے امر ہوگیا اور شہادت کا جذبہ ہر پاکستانی شہری میں موجودہے

چین کی جنگ عظیم دوئم میں جاپان پر فتح کی یاد میں شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
- an hour ago

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکا،13 افراد جاں بحق، سابق ایم پی اے سمیت 35 افراد شدید زخمی
- 35 minutes ago

ٹرمپ کی ایک بار پھر طنزیہ انداز میں چین، روس اور شمالی کوریا پر کڑی تنقید
- 29 minutes ago

بیلجیئم فلسطین کو ریاست تسلیم کرے گا، اسرائیل پر 12 پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
- 13 hours ago
خیبرپختونخوا میں موسمیاتی تبدیلی کے لیے خود مختار کلائمیٹ ایکشن بورڈ کا قیام
- 12 hours ago

معافی وہی مانگتا ہے جو غلطی کرے ، علی امین گنڈاپور
- 12 hours ago

بنوں میں ایف سی لائنز پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید، 5 حملہ آور ہلاک
- 12 hours ago

افغانستان نے سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں پاکستان کو 170 رنز کا ہدف دیا
- 12 hours ago

کمالیہ میں ہیڈسدھنائی کو بچانےکیلئےدریائے راوی پر مائی صفوراں بند کو توڑدیاگیا
- 43 minutes ago
افغانستان میں زلزلے کی شدت 6، ہلاکتیں 1400 سے زائد، ہزاروں گھر تباہ
- 11 hours ago

اڈیالہ جیل کے باہر سیاسی گہما گہمی، کارکنوں اور پولیس میں تلخ کلامی، علیمہ خان کی میڈیا سے جھڑپ
- 12 hours ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند، سرمایہ کاروں کا جوش برقرار
- 12 hours ago