معرکۂ حق اور یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ "پاکستان ہمیشہ زندہ باد" جاری
نغمے میں پاکستان کی عظمت، عوام کے اتحاد اور وطن کے وقار کو خوبصورتی سے اجاگر کرتے ہوئے بہادری اور قربانی کا دلکش امتزاج پیش کیا گیا ہے


اسلام آباد: معرکۂ حق اور یوم آزادی کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) نے نیا ملی نغمہ ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ ریلیز کر دیا گیاجسے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔
یہ نغمہ وطن سے محبت، قربانیوں اور حب الوطنی کے عزم کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ملی نغمے میں شہدا کی لازوال قربانیوں کو بھر پور خراج عقیدت پیش کیا گیا، ساتھ ہی یہ عزم بھی دہرایا گیا کہ خون کے آخری قطرے تک وطن کے لیے قربانیاں دینے سے گریز نہیں کیا جائے گا۔ راحت فتح علی خان کی پُراثر آواز میں گایا گیا یہ نغمہ قوم کی بہادری اور شہداء کی قربانیوں کی شاندار داستان بیان کرتا ہے۔
اس میں پاکستان کی عظمت، عوام کے اتحاد اور وطن کے وقار کو خوبصورتی سے اجاگر کرتے ہوئے بہادری اور قربانی کا دلکش امتزاج پیش کیا گیا ہے۔
یوم آزادی کے موقع پر جاری ہونے والا یہ ملی نغمہ قربانی، حب الوطنی اور تجدید عہد وفا کا پیکر قرار دیا جا رہا ہے۔

سینیٹ انتخابات:مسلم لیگ ن کے رانا ثنا اللہ نے میدان مار لیا
- 2 گھنٹے قبل

مشہور آٹو کمپنی یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بندکرنے کا اعلان کر دیا
- 30 منٹ قبل

یوکرین: روسی فضائی حملے میں 23 افرادجاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

روس میں تیار کردہ نئی کینسر ویکسین کا کامیاب ٹرائل
- 2 گھنٹے قبل
اسلام آباد ہائی کورٹ: نیب نے سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں کیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایشیا کپ 2025 کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
- 2 گھنٹے قبل

سیلاب کی تباہ کاریاں ، خوراک کا بحران؟ سبزیوں اور غلوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ ، حماس کے رہنما خلیل الحیہ شہید
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر اعلی پنجاب کا گندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

قطر میں اسرائیلی حملہ: حماس قیادت کی شہادت پر دوحہ کا شدید ردعمل
- 13 منٹ قبل

کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات کی ایک اور اسپیل کی پیشگوئی
- 2 گھنٹے قبل

میجر عدنان شہید کی نمازِ جنازہ ادا ،وزیراعظم، آرمی چیف ، وزراء سمیت عوام کی کثیر تعداد میں شرکت
- ایک گھنٹہ قبل