پاکستان کا 78واں جشن آزادی قوم کو مبارک،ملک کے مختلف شہروں میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ
جی این این نیوز کی جانب سے اپنے ناظرین سمیت دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو۔


ویب ڈیسک :ملک بھر میں پاکستان کےتمام شہریوں کو ممککت خداداد کا 78 واں یوم آزادی مبارک ہو،جی این این نیوز کی جانب سے اپنے ناظرین سمیت دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو۔
جشن آزادی کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی ہے اور جشن آزادی کو بھرپور طریقے سے منا رہے ہیں۔
ملک میں ہر طرف سبز پرچموں کی بہار ہے۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ اور ملتان سمیت ملک کے کونے کونے میں چراغاں اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
یوم آزادی کے موقع پر مینار پاکستان سمیت دیگرچھوٹے بڑے شہروں میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
یوم آزادی منانے شہری سڑکوں پرنکل آئے، جگہ جگہ جشن آزادی پر ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔
دوسری جانب وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں اسپورٹس کمپلیکس میں یومِ آزادی اورمعرکہ حق کی فتح کی تقریب جاری ہےجس میں صدرمملکت آصف علی زرداری، وزیرِاعظم شہباز شریف اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہیں۔

یوکرین: روسی فضائی حملے میں 23 افرادجاں بحق
- an hour ago

کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات کی ایک اور اسپیل کی پیشگوئی
- an hour ago

وزیر خارجہ اسحا ق ڈار کی قازق ہم منصب سے ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
- 3 hours ago

سیلاب کی تباہ کاریاں ، خوراک کا بحران؟ سبزیوں اور غلوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان
- an hour ago

ایشیا کپ 2025 کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
- an hour ago

میجر عدنان شہید کی نمازِ جنازہ ادا ،وزیراعظم، آرمی چیف ، وزراء سمیت عوام کی کثیر تعداد میں شرکت
- an hour ago

اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ ، حماس کے رہنما خلیل الحیہ شہید
- 28 minutes ago

سینیٹ انتخابات:مسلم لیگ ن کے رانا ثنا اللہ نے میدان مار لیا
- 2 hours ago

روس میں تیار کردہ نئی کینسر ویکسین کا کامیاب ٹرائل
- an hour ago

مشہور آٹو کمپنی یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بندکرنے کا اعلان کر دیا
- 6 minutes ago

وزیر اعلی پنجاب کا گندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
- an hour ago
اسلام آباد ہائی کورٹ: نیب نے سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں کیا
- 33 minutes ago