سندھ میں جعلی دستاویزات پر دی گئی سینکڑوں ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسوخ، تحقیقات شروع
لینڈ یوٹیلائزیشن ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ متعدد زمینوں کی الاٹمنٹ کا ریکارڈ سرکاری رجسٹر میں سرے سے موجود ہی نہیں

شائع شدہ a year ago پر Aug 16th 2025, 7:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ حکومت نے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر الاٹ کی گئی سینکڑوں ایکڑ اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق عوام کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات پر اینٹی کرپشن ادارے نے تحقیقات کا آغاز کیا۔ لینڈ یوٹیلائزیشن ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ متعدد زمینوں کی الاٹمنٹ کا ریکارڈ سرکاری رجسٹر میں سرے سے موجود ہی نہیں۔
ریونیو افسران اور بعض نجی افراد کے خلاف جعلی الاٹمنٹ کے الزام میں دو علیحدہ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ یہ مقدمات محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملیر نے صوبائی حکومت کی ہدایت پر درج کروائے۔
بورڈ آف ریونیو کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں صرف ابتدائی مرحلہ ہیں، مزید جعلی الاٹمنٹس کی نشاندہی اور منسوخی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 10 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 19 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 19 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


