خیرپور اور لودھراں میں ٹرین حادثات: دو بچے جاں بحق، ایک مسافر ہلاک، درجنوں زخمی
حادثے کا شکار ہونے والوں میں 10 سالہ فاطمہ اور 13 سالہ محمد حسن شامل ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب دونوں بچے ریلوے ٹریک عبور کر رہے تھے

شائع شدہ 4 ماہ قبل پر اگست 17 2025، 11:44 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیرپور کے نواحی علاقے میں ٹرین کی زد میں آکر کم عمر بہن بھائی جان کی بازی ہار گئے۔
حادثے کا شکار ہونے والوں میں 10 سالہ فاطمہ اور 13 سالہ محمد حسن شامل ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب دونوں بچے ریلوے ٹریک عبور کر رہے تھے۔
پولیس حکام کے مطابق دونوں بچوں کی لاشیں مقامی اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
دوسری جانب، آج لودھراں ریلوے اسٹیشن کے قریب عوامی ایکسپریس بھی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ٹرین کی چار بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ حادثے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ 33 افراد زخمی ہو گئے۔
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے واقعے کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے سات روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشگوئی
- 18 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بانی پی ٹی آئی کو ذہنی مریض قرار دے دیا
- 21 گھنٹے قبل

حکومت کا غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے اے آئی بیسڈ ایپ لانے کا فیصلہ
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی کے خلاف نگران دور میں درج 9مئی کے مقدمات واپس لینے کا فیصلہ
- 17 گھنٹے قبل

دی وژن کالج آف لیڈرشپ لاہور میں کانووکیشن پروقار تقریب،فیکلٹی ممبران، گریجویٹس کی بھرپور شرکت
- ایک دن قبل

ریاست سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں،آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائشین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، امدادی کارروائیوں میں ہر ممکن مدد کی پیشکش
- ایک دن قبل

الیکشن کمیشن نے پی پی 289 ڈی جی خان کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا
- 20 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
دو دن کی کمی کے بعد سونا آج پھر ہزاروں روپےمہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

فخر زمان آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزا یافتہ قرار
- 21 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آر کی بانی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید، بیٹوں کو فوج میں بھیج کر خوارج کے خلاف لڑنے کی دعوت
- 18 گھنٹے قبل

لیاری گینگ وار پر بنائی گئی بولی وڈ فلم ’دُھرندھر‘ بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









.jpg&w=3840&q=75)