Advertisement
علاقائی

وزیر ریلوے کے مسافروں کو سہولیات کی فراہمی کے احکامات کو لاہور انتظامیہ نے ہوا میں اڑا دیا

بکنگ کلرک انتہائی سست رفتاری سے ٹکٹیں دیتا ہے جس سے خواتین،اور بزرگوںکو لمبی قطاروں میں کھڑے ہو کر کافی انتظار کرنا پڑتا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 19th 2025, 3:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر ریلوے کے مسافروں کو سہولیات کی فراہمی کے احکامات کو لاہور انتظامیہ نے ہوا میں اڑا دیا

لاہور: لاہور ریلوے اسٹیشن کی انتظامیہ نے وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی کے مسافروں کو سہولیات کی فراہمی کے احکامات ہوا میں اڑا دیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے کی واضح احکامات کے باوجوو بھی ریلوے اسٹیشن کی انتظامیہ مسافروںکو سہولیات کی فراہمی میں ناکام ہو گئی جس سے مسافروں کو شید ید مشکلات کا سامنا ہے۔

  تاریخی لاہور ریلوے اسٹیشن پر نارووال، سیالکوٹ سیکشن کے ٹکٹ گھر پرانی عمارت میں ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ٹکٹ گھر اسٹیشن سے دور ہونے کی وجہ سے اکثر  مسافروں کی ٹرین چھوٹ جاتی ہے کیونکہ ان کو ٹکٹ کے حاصل کرنےکے لیے کافی فاصلہ پیدل طے کرنا پڑتا ہے جوکہ خواتین ،بچوں اور بزرگوں کے لیے باعث تکلیف ہے۔ 

علاوہ ازاں بکنگ کلرک انتہائی سست رفتاری سے ٹکٹیں دیتا ہے جس سے خواتین،اور بزرگوںکو لمبی قطاروں میں کھڑے ہو کر کافی انتظار کرنا  پڑتا ہے۔

 دوسری جانب پرانی عمارت میں CCTV کیمرہ کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مسافروں کو سیکیورٹی کا بھی مسئلہ ہوتا ہے اور اکثر مسافروں کا سامان چورہ ہوجاتا ہے۔

جس پرمسافروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی سے اپیل کی ہے کہ وہ انتظامیہ کو نارووال، سیالکوٹ ٹکٹ سیکشن کو لاہور اسٹیشن پر "کرنٹ ریزرویشن آفس" میں شفٹ کیا جائے تاکہ مسافروں کو آسانی فراہم ہوسکے۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 15 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 14 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 12 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement