وزیر اعظم کی ہدایت پر غزہ متاثرین کیلئے 100 ٹن امدادی سامان کی 19ویں کھیپ روانہ
پاکستان اب تک 19 امدادی کھیپوں کے ذریعےمجموعی طور پر 1915 ٹن امدادی سامان غزہ بھیج چکا ہے،این ڈی ایم اے


لاہور:وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرپاکستان کی جانب سے غزہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے غزہ کیلئے امدادی سامان کی 19 ویں کھیپ روانہ کردی ہے۔
غزہ متاثرین کے لیےلاہور سے روانہ ہونے والی 19 ویں کھیپ میں 100 ٹن امدادی سامان شامل ہے، جس میں آٹے کے تھیلے، تیار کھانا، کوکنگ آئل اور ڈبہ بند فروٹ شامل ہیں۔
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پاکستان اب تک 19 امدادی کھیپوں کے ذریعےمجموعی طور پر 1915 ٹن امدادی سامان غزہ بھیج چکا ہے۔
سامان روانگی کی تقریب 23 اگست صبح 10:30 بجے لاہور علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ہوئی جس میں مہمانِ خصوصی اسپیکر پنجاب اسمبلی سمیت این ڈی ایم اے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔

پاکستان کو ڈیجیٹل سرمایہ کاری میں شفافیت لانے کی ضرورت ہے : وزیر خزانہ
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں پولیو وائرس پھیلنے کا خدشہ، وزیراعظم نے وزرائے اعلیٰ کا اجلاس طلب کرلیا
- 3 گھنٹے قبل

ژوب اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں
- 3 منٹ قبل
مسلسل کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

پی ایس ایل کے دس سالہ سفر،کرکٹ بورڈ کا دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، سیلاب کا خدشہ ، ترجمان پی ڈی ایم اے
- 7 منٹ قبل

دوسرا لڈو کیوں نا دیا؟ بھارتی شہری نے لڈو تنازع پر وزیر اعلی ہیلپ لائن پر شکایت کرا دی
- ایک گھنٹہ قبل

اسرائیل پر پابندیاں لگانے میں ناکامی پرڈچ وزیر خارجہ مستعفی
- 2 گھنٹے قبل

جے شنکر کی ٹرمپ پر تنقید، پاک-بھارت کشیدگی امریکا ثالثی کی کوششیں مسترد
- 2 گھنٹے قبل

سیلابی تباہی: 331 سڑکیں متاثر، 32 پل بہہ گئے، بحالی کے لیے اربوں روپے درکار
- 2 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری
- 2 گھنٹے قبل
ضمنی انتخابات : پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا مشترکہ امیدواروں پر اتفاق
- 10 منٹ قبل