Advertisement
تجارت

ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں 217 روپے تک اضافہ، شہری پریشان

رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ہفتے سیالکوٹ میں آٹے کا 20 کلوگرام تھیلا 217 روپے مہنگا ہوا، جب کہ لاہور، گوجرانوالہ، ملتان اور بنوں میں قیمت میں 200 روپے تک کا اضافہ دیکھا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر اگست 24 2025، 10:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں 217 روپے تک اضافہ، شہری پریشان

ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، کراچی اور اسلام آباد کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور

اسلام آباد / کراچی: ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 217 روپے تک اضافہ ہو چکا ہے، جب کہ کراچی اور اسلام آباد کے شہری ملک بھر میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔

وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ہفتے سیالکوٹ میں آٹے کا 20 کلوگرام تھیلا 217 روپے مہنگا ہوا، جب کہ لاہور، گوجرانوالہ، ملتان اور بنوں میں قیمت میں 200 روپے تک کا اضافہ دیکھا گیا۔

ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مختلف شہروں میں آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہونے والے اضافے کی تفصیل کچھ یوں ہے:

  • سیالکوٹ: 217 روپے

  • لاہور، گوجرانوالہ، ملتان، بنوں: 200 روپے

  • بہاولپور: 193.34 روپے

  • راولپنڈی: 187.67 روپے

  • اسلام آباد: 173.33 روپے

  • سرگودھا: 173 روپے

  • سکھر: 160 روپے

  • کوئٹہ: 130 روپے

  • کراچی، لاڑکانہ: 100 روپے

  • پشاور: 50 روپے

موجودہ قیمتیں (20 کلو آٹے کے تھیلے کی):

  • راولپنڈی: 1786.67 روپے

  • کوئٹہ: 1690 روپے

  • حیدرآباد: 1680 روپے

  • سیالکوٹ: 1667 روپے

  • ملتان: 1666.66 روپے

  • بہاولپور: 1660 روپے

  • پشاور، بنوں، گوجرانوالہ: 1650 روپے

  • فیصل آباد، سرگودھا: 1640 روپے

  • لاہور، خضدار: 1600 روپے

  • سکھر: 1560 روپے

  • لاڑکانہ: 1500 روپے

ماہرین کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ گندم کی رسد میں کمی اور ٹرانسپورٹ لاگت میں اضافے کا نتیجہ ہے، جس کا براہِ راست اثر صارفین پر پڑ رہا ہے۔

Advertisement
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 days ago
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 3 days ago
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 4 days ago
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 4 hours ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 days ago
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 19 hours ago
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 19 hours ago
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • a day ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 days ago
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 4 hours ago
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 days ago
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 4 days ago
Advertisement