Advertisement

 آئی سی سی کا ویمنز ورلڈکپ کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان

تمام شریک ٹیموں کو کم از کم 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر دیے جائیں گے، جبکہ گروپ اسٹیج میں ہر فتح پر 34 ہزار 314 ڈالر بطور انعام دیے جائیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 1st 2025, 9:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 آئی سی سی کا ویمنز ورلڈکپ کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ون ڈے ورلڈکپ 2025 کے لیے انعامی رقم میں تاریخ ساز اضافہ کرتے ہوئے اسے 297 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔ نئی مجموعی انعامی رقم 13.88 ملین امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے، جو خواتین کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی رقم ہے۔

آئی سی سی کے مطابق، رواں سال چیمپئن بننے والی ٹیم کو 4.48 ملین ڈالر دیے جائیں گے، جو 2022 کے ورلڈکپ کے مقابلے میں 239 فیصد زائد ہیں۔ رنر اپ ٹیم کو 2.24 ملین ڈالر، جبکہ سیمی فائنل میں شکست کھانے والی ہر ٹیم کو 1.12 ملین ڈالر ملیں گے۔

تمام شریک ٹیموں کو کم از کم 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر دیے جائیں گے، جبکہ گروپ اسٹیج میں ہر فتح پر 34 ہزار 314 ڈالر بطور انعام دیے جائیں گے۔

پانچویں اور چھٹی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کو 7 لاکھ ڈالر جبکہ ساتویں اور آٹھویں نمبر پر آنے والی ٹیموں کو 2 لاکھ 80 ہزار ڈالر کی رقم دی جائے گی۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈکپ 30 ستمبر سے بھارت اور سری لنکا میں مشترکہ طور پر منعقد ہوگا۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 37 منٹ قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک گھنٹہ قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک گھنٹہ قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
Advertisement