Advertisement

سہ ملکی سیریز: افغانستان کی یو اے ای کے خلاف بیٹنگ جاری، 51 رنز پر ایک وکٹ نقصان

میچ کا آغاز متحدہ عرب امارات کے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کے فیصلے سے ہوا۔ افغانستان نے ابتدا میں محتاط انداز اپنایا اور ابتدائی 10 رنز پر اپنی اننگز کا آغاز کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 ماہ قبل پر ستمبر 1 2025، 9:24 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سہ ملکی سیریز: افغانستان کی یو اے ای کے خلاف بیٹنگ جاری، 51 رنز پر ایک وکٹ نقصان

 

شارجہ میں جاری سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں افغانستان کی یو اے ای کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ آخری اطلاعات تک افغانستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔

میچ کا آغاز متحدہ عرب امارات کے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کے فیصلے سے ہوا۔ افغانستان نے ابتدا میں محتاط انداز اپنایا اور ابتدائی 10 رنز پر اپنی اننگز کا آغاز کیا۔

یہ میچ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں اس سے قبل دونوں ٹیموں کو پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ سیریز کے اس میچ میں دونوں ٹیمیں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرنے کے لیے میدان میں اتری ہیں۔

Advertisement
Advertisement