پیغام رسانی کی معروف ایپ واٹس ایپ نے حال ہی میں اپنے صارفین کے لیے آرکائیو سے متعلق ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔

اس فیچر کے تحت واٹس ایپ چیٹ پر آرکائیو کا آپشن آ گیا ہے جس کے تحت صارف آرکائیو کی ہوئی چیٹس کو دیکھ سکتا ہے۔
اس نئے فیچر میں آرکائیو کی گئی چیٹس میں آنے والے نئے میسج کا نوٹی فکیشن نہیں آتا بلکہ آرکائیو کے آپشن پر میسجز کی تعداد لکھی ہوئی آ جاتی ہے۔
اینڈرایئڈ موبائل استعمال کرنے والے صارفین آرکائیو کے آپشن کو باآسانی ہٹا سکتے ہیں۔

سب سے پہلے واٹس ایپ کو اوپن کریں اور اسکرین کی ٹاپ پر سامنے آنے والا آرکائیو کا آپشن دبائیں، اس سے تمام آرکائیو جیٹ کھل جائے گی۔
اس کے بعد آرکائیو کے ساتھ ہی تین ڈاٹس بنے ہوئے نظر آئیں گے جس کو دبانے سے آرکائیو سیٹنگ کھل جائیں گی۔
آرکائیو سیٹنگ میں جا کر صارف کیپ چیٹس آرکائیو کو ڈس ایبل کرتے ہی آرکائیو کا باکس چیٹ کے اوپر سے ہٹ جائے گا۔اس کے ساتھ ہی آرکائیو کیے گئے گروپس اور چیٹس میسج آتے ہی اسکرین پر سامنے آ جائیں گے۔

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 دن قبل





