سری لنکا اور ہانگ کانگ اس سے قبل کبھی بھی ٹی 20 میں آمنے سامنے نہیں آئے اور آج دونوں ٹیموں کے مابین پہلا میچ کھیلا جا رہا ہے۔


دبئی: ایشیا کپ گروب بی کے میچ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دبئی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس موقع پر سری لنکا کے کپتان اسالنکا نے کہا ہے یہ ایک اچھی پچ ہے، اور ہم ہانگ کانگ کو کم اسکور تک محدود کر کے ہدف کا تعاقب کریں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم اب تک کی کارکردگی سے خوش ہیں اوراس جیت کے سلسلے کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔
پلیئنگ الیون
ہانگ کانگ: ذیشان علی (وکٹ کیپر)، انشومان رتھ، بابر حیات، نزاکت خان، شاہد واصف، کنچت شاہ، یاسم مرتضیٰ (کپتان)، اعزاز خان، ایوش شکلا، عتیق اقبال، احسان خان
سری لنکا: پاتھم نسانکا، کوسل مینڈس (وکٹ کیپر)، کامل مشرا، کوسل پریرا، چارتھ اسالنکا (کپتان)، کامندو مینڈس، داسن شاناکا، وینندو ہسرنگا، مہیش تھیکشانا، دشمنتھا چمیرا، نووان تھشارا
خیال رہے کہ سری لنکا اور ہانگ کانگ اس سے قبل کبھی بھی ٹی 20 میں آمنے سامنے نہیں آئے اور آج دونوں ٹیموں کے مابین پہلا میچ کھیلا جا رہا ہے۔
.webp&w=3840&q=75)
شوبز انڈسٹری میں جنسی تعلق کا رجحان کافی حد تک ہے، سلیم معراج
- 12 گھنٹے قبل

دہشت گردی کا الزام کسی ایک جماعت پر نہیں ڈالا جا سکتا: پی ٹی آئی
- 12 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس 13 اکتوبر کو طلب
- 8 گھنٹے قبل
ڈاکٹر خالد محمود نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا اضافی چارج سنبھال لیا
- 10 گھنٹے قبل

سوموار کو فیصلہ ہو گا ، استعفیٰ منظور ہونے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے: گورنر کے پی
- 10 گھنٹے قبل

مذہبی جماعت کے کارکن پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنائے بیٹھے ہیں ، ڈی آئی جی لاہور
- 9 گھنٹے قبل

بھارت میں افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس، خواتین صحافیوں کی غیر موجودگی پراعتراضات
- 9 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) پی ٹی آئی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا چاہتی ہے ، شیخ وقاص اکرم
- 7 گھنٹے قبل

یوکرین بحران: پیوٹن نے امریکی صدر کی کوششوں کی تعریف کر دی
- 9 گھنٹے قبل

فلسطینی مٹھائیاں کھا رہے، ہم اسلام آباد پر چڑھائی کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
- 7 گھنٹے قبل

لیہ کے گردو نواح میں 5 شدت کا زلزلہ
- 8 گھنٹے قبل

ٹی ایل پی کا غزہ جنگ بندی کے خلاف اسلام آباد کی طرف مارچ، سیکیورٹی ہائی الرٹ
- 12 گھنٹے قبل