ٹنڈو محمد خان : ٹنڈو محمد خان کے علاقے بلڑی شاہ کریم میں کرولا کار کھائی میں جاگری۔حادثے کے نتیجے میں 14 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 14th 2021, 3:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ٹنڈومحمد خان میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ،جب ا 14 سالہ ذیشان جت گاڑی چلا تے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا ۔ بچے کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ چچا کے انتقال کی خبر ملی جس پر بچہ فیملی کو کار میں بٹھا کر میت والے گھر لے گیا اور واپسی پر خود حادثے کا شکار ہوگیا ۔ ایک ہی خاندان میں دو اموات پر متاثرہ خاندان میں کہرام برپا ہوگیا ۔
ہسپتال زرائع کے مطابق ظاہری طور پر بچے کے جسم پر زخم کے نشانات نہیں پائے گئے ،تاہم بچے کی موت کھائی میں کھڑے پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے واقع ہوئی ۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






