اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے میں جام شہادت نوش پانے والے بہادرپاکستانی فوجیوں کی شہادت پرغم کا اظہار کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغا م میں وزیراعظم عمران خان نےجنوبی وزیرستان میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے ان کے لیے دعا کی ۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں لکھا کہ میری تعزیت اور دعائیں جنوبی وزیرستان کے شہر مکین میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے چار بہادر فوجیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں ، بہادر فوجیوں کی شہادت پر لواحقین سے اظہار افسوس کرتا ہوں ۔
My condolences and prayers go to the families of our four brave soldiers martyred in Makeen, South Waziristan fighting a terrorist attack.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 13, 2021
خیال رہے کہ گزشتہ روز جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا ، دہشت گردوں کی فورسز پر فائرنگ سے 4 جوان شہید ہوئے، فورسز کی بروت جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں لانس نائیک عمران علی، سپاہی عاطف جہانگیر، سپاہی انیس الرحمان اور سپاہی عزیز شامل ہیں۔

محکمہ موسمیات کی 28 سے 31 جولائی تک ملک کے بیشتر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
- 9 گھنٹے قبل
مہنگاسونا ہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 11 گھنٹے قبل

گھوٹکی: ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد
- 9 گھنٹے قبل

صدر مملکت کی سعودی سفیرسے ملاقات، تجارت، معیشت، اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
- 9 گھنٹے قبل

بطور چیف جسٹس آزاد،غیر جانبدار اور ایماندار جوڈیشل افسران کے ساتھ کھڑا ہوں، یحییٰ آفریدی
- 11 گھنٹے قبل

سلیبرٹیز کرکٹ میلے کا آغاز 12 اگست سے گڑھی شاہو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں ہو گا
- 9 گھنٹے قبل

آپریشن بنیان المرصوص،ڈی جی آئی ایس پی آر کی جی سی یونیورسٹی لاہور کے طلباءکے ساتھ خصوصی نشست
- 7 گھنٹے قبل

انگلش بلے بازجو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
- 6 گھنٹے قبل

ملک میں صفر کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

اسحاق ڈارکی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات،دہشتگردی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال
- 9 گھنٹے قبل

ڈھاکہ: سابق بنگلہ دیشی چیف جسٹس قتل کے مقدمے میں گرفتار
- 10 گھنٹے قبل

بابوسرٹاپ:کلاؤڈ برسٹ میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 10 سے 12 افراد تاحال لاپتہ
- 11 گھنٹے قبل