Advertisement
علاقائی

ٹنڈو محمد خان میں کار کھائی میں گرنے سے 14سالہ بچہ جاں بحق

ٹنڈو محمد خان : ٹنڈو محمد خان کے علاقے بلڑی شاہ کریم میں کرولا کار کھائی میں جاگری۔حادثے کے نتیجے میں 14 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 14th 2021, 3:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  ٹنڈومحمد خان میں  انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ،جب ا   14 سالہ  ذیشان جت      گاڑی چلا تے ہوئے  حادثے کا شکار ہو گیا ۔ بچے کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ چچا کے انتقال کی خبر ملی جس پر بچہ فیملی کو کار میں بٹھا کر میت والے  گھر لے گیا اور واپسی پر خود حادثے کا شکار ہوگیا ۔  ایک ہی خاندان میں دو اموات پر متاثرہ خاندان میں کہرام برپا ہوگیا ۔

ہسپتال زرائع کے مطابق ظاہری طور پر بچے کے جسم پر زخم کے نشانات نہیں پائے گئے ،تاہم بچے کی موت کھائی میں کھڑے پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے واقع ہوئی ۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت