یہ کارروائی حوثیوں کی جانب سے اسرائیل کے جنوبی ساحلی شہر ایلات (ام الرشراش) پر ڈرون حملے کے اگلے ہی روز عمل میں لائی گئی

اسرائیلی فضائیہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر شدید بمباری کرتے ہوئے انصاراللہ (حوثی) تحریک کے اہم رہنماؤں، ہتھیاروں کے گوداموں اور دیگر عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق کم از کم 11 اہداف کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
یہ کارروائی حوثیوں کی جانب سے اسرائیل کے جنوبی ساحلی شہر ایلات (ام الرشراش) پر ڈرون حملے کے اگلے ہی روز عمل میں لائی گئی، جس میں 20 سے زائد اسرائیلی شہری زخمی ہوئے تھے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق، فضائی حملوں میں حوثی جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹر، انٹیلی جنس مراکز، سیکیورٹی کمپاؤنڈز اور فوجی کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا۔
اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلنٹ یا اسرائیل کاٹز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا:
"ہم نے صنعا میں حوثی دہشتگرد تنظیم کے کئی عسکری مراکز پر فیصلہ کن کارروائی کی ہے۔"
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، عینی شاہدین نے تصدیق کی کہ حملے صنعا کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں کیے گئے۔ ان حملوں کا وقت اس وقت کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے جب حوثی رہنما عبدالملک الحوثی کی ریکارڈ شدہ تقریر نشر ہو رہی تھی۔

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 6 گھنٹے قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 13 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 13 دن قبل

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
- ایک دن قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- ایک دن قبل

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- ایک دن قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 5 گھنٹے قبل

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- ایک دن قبل

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 8 گھنٹے قبل







