دھماکے کے نتیجے میں 4 نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا


خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں کھیت میں موجود پرانا گولا پھٹنے سے 4 نوجوان جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2 دیگر زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق تحصیل ماموند میں واقع کھیت میں پرانا مارٹر گولہ موجود تھا، جہاں چند نوجوان کھیلتے ہوئے پہنچے اور نادانستہ طور پر گولے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے لگے۔ اسی دوران گولا زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
دھماکے کے نتیجے میں 4 نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ڈی ایس پی نیاز خان کے مطابق پولیس نے واقعہ کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے تاکہ یہ جانا جا سکے کہ آیا مزید ایسے خطرناک مواد موجود ہیں یا نہیں۔

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے خصوصی میوزیکل شو،عارف لوہار، علی ظفرسمیت دیگر گلوکاروں نےخوب سر بکھیرے
- 4 گھنٹے قبل

چین سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

وزیر خارجہ جے شنکرکے خطاب کے دوران یو این جنرل اسمبلی کے باہرکشمیریوں کا احتجاج، بھارت مخالف نعرے
- 5 گھنٹے قبل

معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق ہے: صدر و وزیراعظم کا پیغام
- 3 گھنٹے قبل

صدر مملکت نےقومی اسمبلی اجلاس 29 ستمبر اور سینیٹ اجلاس 30 ستمبر کو طلب کر لیا
- 3 گھنٹے قبل

کراچی:خاتون سے مبینہ زیادتی اور دھمکیاں دینے کے معاملے پر پولیس اہلکار معطل
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ فائنل :پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، ایک وکٹ کے نقصان پر 84 رنز بنا لیے
- 2 گھنٹے قبل

غزہ جنگ کا خاتمہ نزدیک ہے، سب متفق ہوگئے، جلد ایک بڑا معاہدہ طے پانے والا ہے،ٹرمپ
- 31 منٹ قبل

سرگودھا یونیورسٹی اور ایورسٹ انٹرنیشنل ایکسپو کے زیر اہتمام نویں صنعتی نمائش کا انعقاد،متعدد کمپنیوں کی شرکت
- 4 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کے زیر اہتمام مینگروو شجرکاری مہم2025 کا آغاز
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو منہ توڑ جواب، بوکھلاہٹ کا شکاربھارتی مندوب ہال چھوڑ کر چلاگیا
- 4 گھنٹے قبل

ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، معیشت کی بہتری میں اوورسیزپاکستانیوں کا اہم کردارہے،شہباز شریف
- 36 منٹ قبل