Advertisement
علاقائی

لسبیلہ میں مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 6 مسافر جاں بحق، 17 شدید زخمی

امدادی ٹیموں نے فوری طور پر زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا، زخمیوں میں زیادہ تر کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا،حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 2nd 2025, 11:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لسبیلہ میں مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 6 مسافر جاں بحق، 17 شدید زخمی

لسبیلہ: صوبہ بلو چستان کے ضلع لسبیلہ میں اوتھل کے قریب زیرو پوائنٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق مسافر کوچ پنجگور سے کراچی جارہی تھی کہ اس دوران حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔

 حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔

امدادی ٹیموں نے فوری طور پر زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا، زخمیوں میں زیادہ تر کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا۔

حادثے کے بعد قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوگئی، پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • a day ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • a day ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر