پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین سیریز کے ٹکٹس کی فروخت آج سے شروع، قیمت کیا ہو گی؟
لاہور اور راولپنڈی ٹیسٹ میچز کے لیے جنرل، فرسٹ کلاس، پریمیئم اور وی آئی پی انکلوژرز میں داخلہ فری ہو گا، پی سی بی


لاہور:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی سیریز کے ٹکٹس آج سے فروخت کیلئے دستیاب ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق آن لائن ٹکٹس آج شام 5 بجے سے pcb.tcs.com.pk پر دستیاب ہوں گے۔
پی سی بی کے مطابق لاہور اور راولپنڈی ٹیسٹ میچز کے لیے جنرل، فرسٹ کلاس، پریمیئم اور وی آئی پی انکلوژرز میں داخلہ فری ہو گا،جبکہ لاہور اور راولپنڈی ٹیسٹ کے فزیکل ٹکٹس 8 اکتوبر سے ٹی سی ایس ایکسپریس مراکز پر ملیں گے۔
جبکہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے ٹکٹس 16 اکتوبر سے دستیاب ہوں گے۔

پی سی بی کے مطابق ایک شناختی کارڈ پر پانچ ٹکٹس خریدی جا سکیں گی، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کیلئے کم از کم ٹکٹ 400 روپے میں دستیاب ہوگی، فیصل آباد میں تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 4، 6 اور 8 نومبر کو ہوں گے۔
جبکہ فیصل آباد میں جنرل انکلوژر ٹکٹس 400 روپے سے شروع ہو گی اور وی آئی پی ٹکٹس 3 ہزار روپے میں دستیاب ہوں گے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل






