اسپنر ساجد خان کی جگہ آصف آفریدی 11 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنیں گےاور یہ ان کا ڈیبیو میچ ہو گا


لاہور:جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کو فائنل کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز کل قذافی اسٹیڈیم لاہور سے ہو گا،جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم 7 بیٹرز، 2 فاسٹ باؤلرز اور 2 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔
جبکہ اسپنر ساجد خان کی جگہ آصف آفریدی 11 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنیں گےاور یہ ان کا ڈیبیو میچ ہو گا، 38 سالہ اسپنر بائیں ہاتھ سے گیند کراتے ہیں۔
آصف آفریدی نے 57 فرسٹ کلاس میچوں میں 25.49 کی اوسط سے 198 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں، اسپن باؤلنگ میں ان کا ساتھ نعمان علی دیں گے۔
جنوبی افریقا کے خلاف لاہور میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے 11 کھلاڑیوں میں ، امام الحق، عبداللہ شفیق، شان مسعود ( کپتان)، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان ( وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، نعمان علی اور آصف آفریدی (ڈبیو(شامل ہوں گے۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل








