Advertisement
علاقائی

پشاور:شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

فضل حیدر نوشہرہ ڈرائی پورٹ میں ملازمت کرتا تھا تاہم قتل اور خودکشی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی ہے، پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 13th 2025, 2:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور:شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

پشاور میں گھر کے سربراہ نے بیوی اور بیٹیوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔

پولیس حکام کے مطابق پشاور میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں فضل حیدر نامی شخص نے پہلے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کیا اور پھر 2 بیٹیوں کو بھی فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیس کا بتانا ہےکہ  بیوی بچوں کےقتل کرنے کے بعد ملزم فضل حیدر نے خود کشی کرلی۔

پولیس کے مطابق فضل حیدر نوشہرہ ڈرائی پورٹ میں ملازمت کرتا تھا تاہم قتل اور خودکشی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی ہے، چاروں افراد کی لاشیں تحویل میں لےکر مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Advertisement
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے