ترجمان کا کہنا ہے کہ 40 سرکاری اور نجی گاڑیوں کو نذر آتش کیا گیا۔ کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے


لاہور: مریدکے میں مذہبی جماعت کے دھرنے کو ختم کروا دیا گیا، تاہم کارروائی کے دوران حالات کشیدہ ہو گئے اور جھڑپوں میں جانی نقصان اور املاک کو شدید نقصان پہنچا۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش پر مذہبی جماعت کے کارکنوں نے پتھراؤ، پیٹرول بموں اور اندھا دھند فائرنگ کا سہارا لیا، جس کے نتیجے میں ایک ایس ایچ او شہید اور 48 اہلکار زخمی ہوئے۔
پولیس کے مطابق صورت حال بگڑنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دفاعی کارروائی کرنا پڑی۔ جھڑپوں میں مذہبی جماعت کے تین کارکن اور ایک راہگیر جان سے گئے، جب کہ آٹھ افراد زخمی ہوئے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ 40 سرکاری اور نجی گاڑیوں کو نذر آتش کیا گیا۔ کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

