پاکستان اور افغانستان کے مابین 48 گھنٹوں کی عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد جاری ہے، جو امکان ہے کہ کل شام تک برقرار رہے گی۔


چینی وزارت خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ خطے میں تعلقات کی بہتری کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ چین نے مشترکہ صبر و تحمل اور مکمل، دیرپا جنگ بندی کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا۔
ادھر اقوام متحدہ کے افغانستان میں امدادی مشن (UNAMA) نے دونوں ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہریوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے دشمنی ختم کریں اور پرامن حل کی جانب بڑھیں۔
پاکستان اور افغانستان کے مابین 48 گھنٹوں کی عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد جاری ہے، جو امکان ہے کہ کل شام تک برقرار رہے گی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز افغانستان میں طالبان اور خوارج کے ٹھکانوں پر پاکستان کی ہدفی کارروائیوں میں کئی افراد ہلاک ہوئے تھے، جس کے بعد افغان طالبان نے جنگ بندی کی پیشکش کی تھی۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago


