آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی،سوریا کمار یادو،حارث رؤف،صاحبزادہ فرحان کوسزائیں سنادی گئیں
حارث روف پر 24 ماہ میں چار ڈی میرٹ پوائنٹس کے بعد دو میچز کی پابندی ہو گی، اب ساوتھ افریقہ کےخلاف آئندہ دو میچز نہیں کھیل سکیں گے


دبئی: ایشیا کپ 2025 میں شرکت کرنیوالے کھلاڑیوں کو آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر سزائیں سنا دی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی کھلاڑی سوریا کمار یادو کو ایشیا کپ 2025 میں آئی سی سی ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.21 کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا،انہیں میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ کیا گیا اور 2ڈی میرٹ پوائنٹس ملے۔
اسی طرح پاکستانی کھلاڑی حارث رؤف کو بھی اسی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا اور حارث روف کو بھی میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ کیا گیا اور 4ڈی میرٹ پوائنٹس ملے۔اس کے علاوہ صاحبزادہ فرحان کو بھی اسی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا۔
صاحبزادہ فرحان کو باضابطہ وارننگ دی گئی اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا،جبکہ حارث روف کو 14 ستمبر اور 28 ستمبر کے میچز میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تیس تیس فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا۔
حارث روف کو دو میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چار ڈی میرٹ پوائنٹس دئیے گئے ہیں۔
حارث روف پر 24 ماہ میں چار ڈی میرٹ پوائنٹس کے بعد دو میچز کی پابندی ہو گی،حارث روف اب ساوتھ افریقہ کےخلاف آئندہ دو میچز نہیں کھیل سکیں گے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 21 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 21 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل







