جنید افضل ساہی کو 9 مئی کے مقدمے میں اے ٹی سی نے 10 سال کی سزا سنائی تھی، جس کے بعد پی ٹی آئی رہنما روپوش تھے،پولیس

شائع شدہ a year ago پر Nov 5th 2025, 8:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

فیصل آباد میں سابق رکنِ صوبائی اسمبلی جنید افضل ساہی نے گرفتاری دے دی۔
فیصل آباد پولیس کے مطابق جنید افضل ساہی کو 9 مئی کے مقدمے میں اے ٹی سی نے 10 سال کی سزا سنائی تھی، جس کے بعد پی ٹی آئی رہنما جنید افضل ساہی سزا یافتہ ہونے کے بعد وہ روپوش تھے۔
فیصل آباد پولیس نے بتایا ہے کہ جنید افضل ساہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
خیال رہےکہ جنید افضل ساہی چک جھمرہ سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ر کنِ اسمبلی تھے۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






