مجموعی طور پر 20 ہزار 857 انسدادی سرگرمیاں انجام دی گئیں،36 مثبت لاروا بریڈنگ سائٹس کھلے مقامات اور گھروں میں دریافت ہوئیں،ترجمان

شائع شدہ 10 months ago پر Nov 10th 2025, 7:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 4 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے ہیں،تمام نئے کیسز دیہی علاقوں سے رپورٹ ہوئے ہیں۔
ترجمان ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی کے 28 مریض زیرِ علاج ہیں،ڈینگی سرویلنس ٹیموں کی جانب سے متاثرہ علاقوں کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 20 ہزار 857 انسدادی سرگرمیاں انجام دی گئیں،36 مثبت لاروا بریڈنگ سائٹس کھلے مقامات اور گھروں میں دریافت ہوئیں،کمرشل مقامات پر کوئی مثبت لاروا نہیں ملا۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





