مستانی سونگ کے ٹیزر کو پرستاروں کی جانب سے بہت سراہا گیا۔ سونگ 29 نومبر کو ریلیز ہورہا ہے،ساحر علی بگا


ویب ڈیسک: پاکستان کے مایہ نازگلوکار ساحر علی بگا کا نیا ویڈیو سونگ ’’مستانی‘‘ جلد ہی ریلیز کیا جا رہا ہے۔
فلم اسٹار صائمہ نور کی میوزک ویڈیو سونگ میں پہلی بار انٹری ہوگی ۔ ’’مستانی‘‘ سونگ کا ٹیزر پہلے ہی مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر چکا ہے۔سونگ 29 نومبر کو ریلیز ہوگا،مستانی سونگ ساحر علی بگا اور افشاں فواد نے گایا ہے۔
گلوکار ساحر علی بگا نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مستانی سونگ کے ٹیزر کو پرستاروں کی جانب سے بہت سراہا گیا۔ سونگ 29 نومبر کو ریلیز ہورہا ہے۔
اس میوزک سونگ میں پہلی بار فلم اسٹار صائمہ نور نے پرفارم کیا ہے۔
گلوکارہ افشاں فواد کا بھی یہ پہلا میوزک ویڈیو سونگ ہے۔ اس سے پہلے افشاں فواد نے میرے ساتھ ڈراموں کے متعدد او ایس ٹی گائے ہیں جبکہ میوزک سونگ کے ڈائریکٹر عاصم حسین ہیں۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 11 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 8 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 8 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 13 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 12 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago








