خیبرپختونخوا کے عوام کی رائے میں فیلڈ مارشل عاصم منیرسال 2025 کے ہیرو قرار
فیلڈ مارشل کی قیادت میں افواج پاکستان نے آپریشن بنیان المرصوص کے ذریعے بھارت کو واضح سبق سکھایا اور ثابت کیا کہ جنگی لحاظ سے پاکستان ایک مضبوط اور خطرناک ملک ہے


پشاور: خیبرپختونخوا کے عوام نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو 2025 کا ہیرو قرار دیا ہے۔
عوام کے مطابق فیلڈ مارشل نے سال 2025 میں پاکستان کی قومی سلامتی، خودمختاری، معیشت اور وقار کو عالمی سطح پر مضبوط کیا اور ایسے اقدامات کیے جو دنیا کے کسی طاقتور کمانڈر کے بس کی بات نہیں۔
فیلڈ مارشل کی قیادت میں افواج پاکستان نے آپریشن بنیان المرصوص کے ذریعے بھارت کو واضح سبق سکھایا اور ثابت کیا کہ جنگی لحاظ سے پاکستان ایک مضبوط اور خطرناک ملک ہے۔
عوام نے کہا کہ فیلڈ مارشل کی ملٹری سفارتکاری کے باعث پاکستان کی اہمیت بین الاقوامی سطح پر تسلیم کی گئی۔
عوام نے دعا کی کہ سال 2026 میں بھی فیلڈ مارشل ایسے ہی کارنامے انجام دیں جن کی دنیا تعریف کرے۔ معیشت کے حوالے سے آرمی چیف کی کوششیں، خاص طور پر مہنگائی کو کنٹرول کرنا اور بڑے ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کو فروغ دینا، عوام کے نزدیک قابل تحسین ہیں۔
عوام کے مطابق فیلڈ مارشل کی شخصیت سے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی متاثر ہیں، جنہوں نے کئی بین الاقوامی فورمز پر زور اور چنے ہوئے الفاظ کے ساتھ فیلڈ مارشل کی خصوصی تعریف کی ہے۔
جھنگ میں یونیورسٹی بس اور مسافر وین میں تصادم میں 14 افراد ہلاک، 29 زخمی
- 20 hours ago

گھانا : پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےنبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے کو گرفتار کرلیا
- an hour ago

پلوامہ حملہ غیرملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا، بھارتی سیاستدان کا انکشاف
- 11 minutes ago

سالِ نو کی آمد کے ساتھ ہی پہاڑوں پر پہلی برفباری نے قدرت کے حسین نظارے بکھیر دیے
- 2 hours ago

نئے سال کا آغاز :پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
- 3 hours ago

جہلم: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بدانتظامی پر ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
- 2 hours ago
نئے سال کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی، ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس سے تجاوز
- 26 minutes ago

وزیراعظم نے سرمایہ کاروں کو مزید سہولیات کی فراہمی کے لئے سفارشات طلب کرلیں
- 3 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
کاروباری حضرات کیلئے اچھی خبر:نئے سال کے پہلے روز سونا ہزاروں روپے سستا
- 2 hours ago

سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر نیو ایئر نائٹ پر دھماکا، 40افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
- 30 minutes ago

27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا معاملہ، پی ٹی آئی سینیٹر کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر
- 2 hours ago

گلوکارہ میگھا اور گلوکار مشتاق چھینہ کے سال نو پر ویڈیو سونگ ریلیز
- an hour ago

.webp&w=3840&q=75)








