Advertisement
علاقائی

مٹیاری : ٹرالر اور وین میں تصادم سے 4مسافر جاں بحق،متعدد زخمی

حادثے کے باعث قومی شاہراہ پر آمدورفت معطل ہو گئی جب کہ پھنسے ہوئے مسافروں کو وین سے کرین کی مدد سے نکالا گیا،پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 4th 2026, 8:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مٹیاری : ٹرالر اور وین میں تصادم سے 4مسافر جاں بحق،متعدد زخمی

مٹیاری:اندرون سندھ کے علاقے مٹیاری میں ٹرالر اور وین میں تصادم سے4مسافر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ ہالا کے قریب پیش آیا، جہاں قومی شاہراہ پر ٹرالر مسافر وین پر چڑھ گیا جس کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق جب کہ 11 شدید زخمی ہو گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے باعث قومی شاہراہ پر آمدورفت معطل ہو گئی جب کہ پھنسے ہوئے مسافروں کو وین سے کرین کی مدد سے نکالا گیا۔

دوسری جانب واقعہ کی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس اور انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے جاں بحق اور زخمیوں کو تعلقہ ہسپتال ہالا منتقل کرایا،پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جب کہ ٹرالر کو تحویل میں لے کر کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 3 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 12 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 7 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 12 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 13 hours ago
Advertisement