Advertisement
علاقائی

کوئٹہ، گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق

جاں بحق افراد میں 2 بچے اور میاں بیوی شامل ہیں، لاشیں سول ہسپتال منتقل کی جا رہی ہے،ریسکیو ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Jan 30th 2026, 8:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ، گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث 4 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔

ترجمان کوئٹہ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں میاں، بیوی اوران کے بچے شامل ہیں، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ حادثہ گیس سلنڈر کے لیک ہونے یا مناسب وینٹیلیشن نہ ہونے کے باعث پیش آیا۔

پولیس نے علاقے کے دیگر مکینوں کو بھی آگاہ کر دیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور گیس کے استعمال میں محتاط رہیں۔

ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو اطلاع دے دی گئی ہے اور مقامی حکام نے متاثرہ خاندان کے لیے فوری امدادی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید