جاپان کو سننی خیز مقابلے کے شکست،پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
مصر میں جاری ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا


قاہرہ:ـ پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیتے ہوئے 8سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق مصر میں جاری ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
گول کیپر علی رضا نے پنالٹی اسٹروک روک کر پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کیا،میچ کے اختتام سے 4 منٹ قبل جاپان کو پنالٹی اسٹروک ملا جو گول کیپر علی رضا نے روک کر پاکستان کو اہم جیت دلادی۔
پاکستان کی جانب سے سفیان خان، ابو محمد، محمد عماد اور افراز نے گول کیے، جس کے بعد ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان نے 8 سال بعد ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
پاکستان ہاکی ٹیم 2018 کے بعد پھر ورلڈ کپ کھیلے گی ،جبکہ پاکستان پچھلے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہیں کرسکا تھا۔
واضح رہے کہ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 ، 14 سے 30 اگست تک بلیجیئم اور نیدرلینڈز میں کھیلا جائے گا۔
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 21 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 2 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 2 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 20 گھنٹے قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 4 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 4 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 2 دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 21 گھنٹے قبل





