Advertisement

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور : پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 15th 2021, 5:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، تیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں   پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔کپتان بابر اعظم نے کہا کہ    کل ہماری غلطی تھی کہ بیٹنگ میں فائدہ نہیں اٹھاسکے،  سپنر کو مدد مل رہی ہے اس لیے زیادہ سپنر کھلائے۔ بابر اعظم نے کہا کہ  کوشش کروں گا کہ آج فارم میں واپس آؤں۔جبکہ جنوبی افریقہ کے کپتان  ہینرک کلاسن کا کہنا ہے کہ    امید ہے کہ آج بہتر مارجن سے جیتیں۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ نے گزشتہ روز پاکستان کے خلاف دوسرا ٹی ٹو ئنٹی میچ جیت کر سیریز میں کم بیک کیا اور سیزیز 1-1 سے برابر ہوگئی تھی۔

خیال  رہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف کراچی ٹیسٹ اور پنڈی ٹیسٹ جیت کر مہمان ٹیم کو کلین سوئپ شکست دی تھی۔

Advertisement
رمضان شوگر ملز کیس، وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز مقدمے سے بری

رمضان شوگر ملز کیس، وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز مقدمے سے بری

  • 2 گھنٹے قبل
ایف آئی اے کی کارروائی ،یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید 2 انسانی اسمگلر گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی ،یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید 2 انسانی اسمگلر گرفتار

  • 2 گھنٹے قبل
سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت 10 ممالک سے 48 گھنٹے میں مزید 139 پاکستانی بے دخل

سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت 10 ممالک سے 48 گھنٹے میں مزید 139 پاکستانی بے دخل

  • 5 گھنٹے قبل
ضلع کرک میں  پولیس چوکی پر شرپسندوں  کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ  5 زخمی

ضلع کرک میں  پولیس چوکی پر شرپسندوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
کوئٹہ میں متعدد شہریوں کا پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار

کوئٹہ میں متعدد شہریوں کا پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار

  • 4 گھنٹے قبل
چیمپیئنز ٹرافی   اسکواڈ میں شامل آسٹریلین  آل راؤنڈر کا اچانک  ریٹائرمنٹ کا اعلان

چیمپیئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل آسٹریلین آل راؤنڈر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
مراکش کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے4 پاکستانیوں کی لاشیں وطن واپس پہنچا دی گئیں

مراکش کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے4 پاکستانیوں کی لاشیں وطن واپس پہنچا دی گئیں

  • 4 منٹ قبل
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری،  2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری،  2 نوجوان شہید

  • 2 گھنٹے قبل
صدر آصف زرداری کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعاون کو فروغ اورتعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

صدر آصف زرداری کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعاون کو فروغ اورتعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

  • ایک گھنٹہ قبل
پی ٹی آئی لاہور جلسہ،عدالت  کا  ضلعی انتظامیہ شام پانچ بجے تک فیصلہ کرنے کی حکم

پی ٹی آئی لاہور جلسہ،عدالت کا ضلعی انتظامیہ شام پانچ بجے تک فیصلہ کرنے کی حکم

  • 3 گھنٹے قبل
حکومت کا حج 2025 کے پیکیج کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت کا حج 2025 کے پیکیج کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
بلبل ہند اورسروں کی ملکہ لتا منگیشکر کو مداحوں سےبچھڑے 3 سال بیت گئے

بلبل ہند اورسروں کی ملکہ لتا منگیشکر کو مداحوں سےبچھڑے 3 سال بیت گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement