اسلام آباد: سرکاری افسران کےعوامی شکایات کو بروقت حل نہ کرنے پر وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا۔
![GNN Web Desk](/_next/image?url=%2Fimages%2Fplaceholder-maroon.jpg&w=256&q=75)
تفصیلات کے مطابق غیر سنجیدہ اور موثر کارکردگی نہ دکھانے والے سرکاری افسران کے خلاف ایکشن شروع ہوگیا،چیف سیکریٹری پنجاب نے ماتحت 1586 افسران کے ڈیش بورڈ کی جانچ پڑتال مکمل کر لی۔ پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔
وزیر اعظم آفس کے مطابق263 افسران کو کارکردگی کی بنیاد پر وارننگ ،7 سرکاری افسران کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔833 افسران کو محتاط رہنے کی ہدایت، 111 افسران سے وضاحت طلب کرلی گئی،جبکہ 403 سرکاری افسران کی کارکردگی کو سراہا گیا۔سیکرٹری اطلاعات،زراعت،ایکسائز اور سیکرٹری آبپاشی کو کارکردگی بہتر کرنے کا مراسلہ جاری کردیا، وزیراعظم نے کابینہ اجلاس کے دوران سرکاری افسران کی ناقص کارکردگی کا نوٹس لیا تھا۔وفاقی وزراء نے بھی بیوروکریسی کے غیر سنجیدہ رویے کی شکایت کی تھی۔
وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر لاہور، گجرات، شیخو پورہ سمیت پنجاب کے 20 ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کردیے گئے ہیں ،تمام افسران عوام کوبہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے کارکردگی کو بہتر کریں جبکہ اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ،لیہ،جھنگ ، بُورےوالا، صادق آباد، ننکانہ صاحب، پنڈی گھیب، سمیت 43 اسسٹنٹ کمشنرز کو شوکازنوٹس جاری کیا گیا۔وارننگ لیٹر جاری کرنے کا مقصد تمام افسران کو تنبیہ کرنا ہے۔ وزیراعظم کے ویژن کے مطابق عوام کو سہولیات مہیا کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
![اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس میں ڈھائی ہزار پوائنٹس کی کمی](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F128973%2Fstockmarketcrash1734656450-0-600x450.webp&w=3840&q=75)
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس میں ڈھائی ہزار پوائنٹس کی کمی
- 3 گھنٹے قبل
![جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہورہائیکورٹ کےلیے9 ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F128990%2F0616375429ebdc9.jpg&w=3840&q=75)
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہورہائیکورٹ کےلیے9 ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری
- ایک گھنٹہ قبل
![وزیراعلیٰ مریم نوازنے دیگر صوبوں کے طلبہ کیلیے ہونہار اسکالرشپ کی منظوری دے دی](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F128975%2Fmaryam-nawaz1738835743-0-600x450.webp&w=3840&q=75)
وزیراعلیٰ مریم نوازنے دیگر صوبوں کے طلبہ کیلیے ہونہار اسکالرشپ کی منظوری دے دی
- 2 گھنٹے قبل
![نجکاری عمل میں کسی بھی قسم کا تعطل قبول نہیں، نقصان کرنیوالے اداروں میں مزید زیاں کی اجازت نہیں دونگا ، وزیر اعظم](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F128979%2F395144_2017064_updates.jpg&w=3840&q=75)
نجکاری عمل میں کسی بھی قسم کا تعطل قبول نہیں، نقصان کرنیوالے اداروں میں مزید زیاں کی اجازت نہیں دونگا ، وزیر اعظم
- 2 گھنٹے قبل
![مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F128977%2F2724146-goldprice-1728895823-600x450.webp&w=3840&q=75)
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل
![بھارتی فضائیہ کا ایک اورجنگی طیارہ دوران پرواز گرکر تباہ](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F128994%2FPTI02_06_2025_000251A.jpg&w=3840&q=75)
بھارتی فضائیہ کا ایک اورجنگی طیارہ دوران پرواز گرکر تباہ
- 37 منٹ قبل
![فلسطینیوں کو کہیں اور بھیجنا انتہائی تشویشناک ہے، فلسطین فلسطینیوں کا ہے،دفتر خارجہ](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F128972%2F866709_97109406.jpg&w=3840&q=75)
فلسطینیوں کو کہیں اور بھیجنا انتہائی تشویشناک ہے، فلسطین فلسطینیوں کا ہے،دفتر خارجہ
- 3 گھنٹے قبل
![رجب بٹ کا حرا مانی کے ساتھ نیا گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا،چند ہی گھنٹوں میں لاکھوں ویوز حاصل کر لیے](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F128986%2F061546208566173.png&w=3840&q=75)
رجب بٹ کا حرا مانی کے ساتھ نیا گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا،چند ہی گھنٹوں میں لاکھوں ویوز حاصل کر لیے
- ایک گھنٹہ قبل
![محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F128995%2F395157_4131300_updates.jpg&w=3840&q=75)
محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری
- 36 منٹ قبل
![امریکی صدر کے غزہ پر قبضے کے اعلان کے بعد اسرائیلی فوج کو تیار رہنے کے احکامات](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F128970%2F395120_5012436_updates.webp&w=3840&q=75)
امریکی صدر کے غزہ پر قبضے کے اعلان کے بعد اسرائیلی فوج کو تیار رہنے کے احکامات
- 3 گھنٹے قبل
![پی ایف یو جےکی طرف سے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F128974%2F863895_82958322.jpg&w=3840&q=75)
پی ایف یو جےکی طرف سے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
- 2 گھنٹے قبل
![گوگل نےباضابطہ طور پرنیا اے آئی چیٹ بوٹ جیمنائی 2.0 پر صارفین کے لیے متعارف کر وا دیا](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F128988%2F395145_2958138_updates.webp&w=3840&q=75)
گوگل نےباضابطہ طور پرنیا اے آئی چیٹ بوٹ جیمنائی 2.0 پر صارفین کے لیے متعارف کر وا دیا
- ایک گھنٹہ قبل