لاہور: ضلعی انتظامیہ نے اشیاء ضروریہ کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 3rd 2021, 1:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق روٹی نان کی قیمتوں کونوٹیفکیشن سے خارج کر دیا گیا ہے۔ دودھ دہی کی قیمتوں میں 10 روہے اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد دودھ 90 سے 100 روپے لیٹر ہوگیا ہے جبکہ دہی 110 سے بڑھا کر 120 روپے کلو کر دی گئی ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مقرر کردہ ریٹ کے مطابق دال چنا 124 روپے کلو، دال ماش 230 اور دال مسور 165 روپے کلو ہوگئی ہے۔ چاول باسمپتی 120روپےکلو اور کالے چنے کا ریٹ فی کلو 120 روپے ہوگا۔ بیف 500 اور مٹن کا سرکاری ریٹ فی کلو 950 روپے ہو گا ۔ چینی کا ریٹ فی کلو 89.5 روپے مقرر۔

غزہ امن مذاکرات:مصری صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر وزیراعظم کل مصر جائیں گے
- 13 hours ago

لاہور : سبزیوں کی قیمتیں عوام کی قوت خرید سے باہر ہونے لگیں، ٹماٹر 500 روپےکلو ہوگیا
- 11 hours ago

غزہ امن معاہدہ اجلاس، وزیراعظم خصوصی دعوت پر مصر روانہ
- 44 minutes ago

کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 5 مزدور دب کر جاں بحق
- 10 hours ago

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ چل رہی ہے،اس معاملے کو واپس آکر دیکھنا ہوگا، امریکی صدر
- an hour ago

شرم الشیخ :غزہ مذاکرات کرنے والے قطری شاہی عملے کی گاڑی کو حادثہ، 3 جاں بحق
- 15 hours ago

دونوں استعفوں پر میرے ہی دستخط ہیں، علی امین گنڈا پور کی تصدیق
- 36 minutes ago

خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس طلب کر لیا گیا
- an hour ago

سینئر ن لیگی رہنما اور سابق وزیر بلدیات راجہ محمد نصیر احمد خان انتقال کر گئے
- 12 hours ago

سندھ حکومت نے صوبے میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی
- 14 hours ago

سیکورٹی چیلنجز کے خاتمے تک فوجی کارروائی ختم نہیں ہو گی، اسرائیلی وزیر اعظم
- 20 minutes ago

شہباز شریف سے وزیر داخلہ کی ملاقات،ملکی داخلی و سلامتی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات