Advertisement

بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والاملزم گرفتار

اسلام آباد : تھانہ روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 4th 2021, 6:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق متاثرہ بچے کے والد واصف کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

بچے کے والد کا کہنا ہے کہ میرا 09 سالہ بیٹا پڑھنے گیا، معلم غلام رضا نے میرے بیٹے کے ساتھ نازیبا حرکات کیں ، معلم غلام رضا نے زیادتی کی کوشش بھی کی ہے ۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم غلام رضا کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا گیا ہے ،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ۔

Advertisement
پاک افغان کشیدگی : طورخم اور چمن سمیت تمام اہم بارڈر کراسنگ پوائنٹس بند

  • 5 منٹ قبل
غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان اور افغانستان تحمل سے کام  لیتے ہوئے  سفارتکاری سے مسائل حل کریں، عرب ممالک

راولپنڈی: ڈینگی کے وار جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16 نئے کیسز رپورٹ

  • ایک منٹ قبل
وزیراعظم اور  نواز شریف کی جاتی امراء میں ملاقات، پاک افغان کشیدگی پرتفصیلی گفتگو

  • 2 گھنٹے قبل
مذہبی جماعت کا احتجاج،وفاقی دارالحکومت  اور  راولپنڈی میں سڑکیں تیسرے روز بھی بند، سکیورٹی کے سخت انتظات

مذہبی جماعت کا احتجاج،وفاقی دارالحکومت اور  راولپنڈی میں سڑکیں تیسرے روز بھی بند، سکیورٹی کے سخت انتظات

  • 5 گھنٹے قبل
پاک فوج  کی بروقت کارروائی سے افغانستان کی متعدد بارڈر پوسٹیں تباہ

  • ایک گھنٹہ قبل
”ضرورت پڑنے پر سخت جواب  دیا جائے گا “ ، چین کا   اضافی سو فیصد ٹیرف عائد کرنے پر  امریکا کو جواب

”ضرورت پڑنے پر سخت جواب دیا جائے گا “ ، چین کا اضافی سو فیصد ٹیرف عائد کرنے پر امریکا کو جواب

  • 2 گھنٹے قبل
آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ ڈیان کیٹن 79 سال کی عمر میں  انتقال کر گئیں

  • 3 گھنٹے قبل
پاک افغان کشیدگی کو عوام کے درمیان جنگ قرار نہیں دیا جانا چاہیے، پاکستان کا درعمل

پاک افغان کشیدگی کو عوام کے درمیان جنگ قرار نہیں دیا جانا چاہیے، پاکستان کا درعمل

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان اپنے مفادات، اور سلامتی کے تحفظ کے لیے  پُرعزم ہے، وزیراعظم اور صدر مملک کا افغان جارحیت پر ردعمل

پاکستان اپنے مفادات، اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعظم اور صدر مملک کا افغان جارحیت پر ردعمل

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کا افغانستان کو منہ توڑ جواب،آپریشن میں درانی کیمپ 2 مکمل تباہ، 50 سے زائد طالبان و خارجی ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement