خصوصی پریس شو میں فلمی شخصیات شریک، شہزاد رفیق نے فلم کی تعریف کرتے ہوئے نمائش سے متعلق اہم مؤقف پیش کیا


لاہور: لاہور کے مقامی سینما میں غیر ملکی فلم کیری آن جٹا 4 کا خصوصی پریس شو منعقد کیاگیا ۔ خصوصی پریس شو میں میڈیا کے نمائندوں کے علاؤہ فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے بھی شرکت کی۔
جس میں پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شہزاد رفیق، فلم پروڈیوسر صفدر ملک، ریاض ملک، گوشی خان، شہریار سینڈی، شیخ عابد رشید ، تیمور مرزا اور دیگر شامل تھے۔
فلم کی کاسٹ میں گپی گریوال، بنوں ڈھلوں، بی این شرما ، سرگن مہتہ اور گرومیت سنگھ گھگی شامل ہیں۔
فلم کامیابی کے ساتھ اچھا بزنس کررہی ہے۔ پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شہزاد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیری آن جٹا 4 اچھی فلم ہے۔ اس پارٹ میں کوئی پاکستانی اداکار شامل نہیں ہے۔
پاکستان میں ہر ملک کی فلم کی نمائش کی اجازت ہونی چاہئے ۔ صرف اسرائیل کی فلم کی نہیں ۔ اداکار گوشی خان نے بھی فنکاروں کے کام کی تعریف کی اور اسے ایک اچھی کامیڈی فلم قرار دیا۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل





