اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں زیر تعمیر شوکت خانم ہسپتال آئندہ سال دسمبر میں کھول دیا جائیگا۔

وزیرا عظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹؤیٹر پر لکھا کہ شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر کا کام شیڈول کے مطابق جاری ہے اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کو آئندہ سال دسمبر میں کھول دیا جائیگا۔
کراچی میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ اسپتال کی تعمیر معمول کے مطابق جاری ہے اور یہ آئندہ برس دسمبر تک افتتاح کیلئے پوری طرح تیار ہے،انشاءاللہ۔ کراچی کا یہ شوکت خانم لاہور کے اسپتال سے دوگنا بڑا اور جدید ترین سامان و آلات سے لیس ہوگا۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 4, 2021
pic.twitter.com/iXkYfN8C6h
عمران خان نے کہا کہ کراچی کا شوکت خانم لاہور کے ہسپتال سے دوگنا بڑا اور جدید ترین سامان و آلات سے لیس ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں زیر تعمیر شوکت خانم ہسپتال کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شئیر کیں۔

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کے نفاذ میں 7 دن کی توسیع
- 2 گھنٹے قبل

جمعیت علمائے اسلام کا 27 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ: سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
- ایک دن قبل

عالم اسلام کیخلاف لڑائی متحد ہو کر نہ لڑی تو پھر سب کی حالت غزہ اور کشمیر جیسی ہو گی، خواجہ آصف
- ایک دن قبل

ٹرمپ انتظامیہ کا موٹاپے اور ذیابیطس میں مبتلا غیر ملکیوں کو امریکا کا ویزانہ دینے کا اعلان
- ایک دن قبل

پیوٹن کی جانب سے جوہری تجربے کی تیاری کے حکم پر عمل شروع کر دیا گیا ، روسی وزیر خارجہ
- ایک دن قبل

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد 27 ویں آئینی ترامیم کا مسودہ آج سینیٹ پیش کیا جائے گا
- 2 گھنٹے قبل

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈورکی جیل میں ہونے والے ہنگاموں سے 31 افراد ہلاک
- 2 منٹ قبل

امریکا اور اسرائیل کے درمیان غزہ سیز فائر اور انتظامی فیصلوں پر اختلافات شدت اختیار کر گئے
- ایک گھنٹہ قبل

شہباز شریف کی 27 ویں آئینی ترمیم سے وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق واپس لینے کی ہدایت
- ایک دن قبل

جعل سازی سے پاکستانی شہریت حاصل کرنے کی کوشش ناکام،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
- 21 گھنٹے قبل

اپوزیشن اتحاد کا مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
- ایک دن قبل




.jpg&w=3840&q=75)






