Advertisement
پاکستان

محکمہ موسمیات نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں بارش کی نوید سنادی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے ، جبکہ سندھ میں کراچی ، ٹھٹہ ، بدین اور تھرپارکر مینں بونداباندی ہوسکتی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اگست 6 2021، 3:25 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ موسمیات نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں بارش کی نوید سنادی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور ، سیالکوٹ ، گوجرانوالہ اور جنوبی پنجاب کے علاقوں میں بارش متوقع ہے جبکہ خیبر پختون خوا میں سوات ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے ، کشمیر اور گلگت میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے ۔

Advertisement
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 3 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 7 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 7 گھنٹے قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
Advertisement