Advertisement
پاکستان

سعودی عرب : بڑی پیش گوئی سامنے آگئی

ریاض: سعودی عرب کی مالی دولت میں اگلے پانچ برسوں کے دوران سالانہ 4.2 فیصد اضافہ متوقع ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 6th 2021, 3:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب : بڑی پیش گوئی سامنے آگئی

عرب میڈیا کے مطابق بوسٹن کنسلٹنسی گروپ ( بی سی جی ) نے اپنی رپورٹ میں پیش گوئی کی ہے کہ مملکت کی مالی دولت 2025 میں 1.2 ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائیگی ۔

 

یو اے ای کا رہائشی ویزہ رکھنے والے پاکستانیوں کیلئےبڑا اعلان

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی دولت 2015 سے سالانہ بنیادوں پر 4.1 فیصد بڑھ کر 2020 میں ایک ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی ، جس میں سے 84 فیصد سرمایہ کاری کا قابل ہے ۔ سعودی عرب کے گزشتہ سال بھی خلیج کےس اتھ تجارتی تعلقات مستحکم رہے ۔ 2.2 ٹریلین ڈالر مالیاتی دولت کی 45 فیصد نمائندگی مملکت کی رہی ہے۔

 

ٹوئٹر صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

خلیجی ممالک  کی تجارتی دولت 2025 میں 2.7 ٹریلین ڈالر تک پہنچنے کی پیش گوئی کی گئی ہے ، رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگلی نسل کے امیر اور اعلیٰ خالص مالیت کے کلائینٹس کا اضافہ کاروباری منظرنامے پر اثر انداز ہوگا۔

Advertisement