اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان طالبان کہتےہیں اشرف غنی حکومت سےمذاکرات نہیں ہوں گے۔ امریکابھارت کواسٹرٹیجک پارٹنرتصورکررہاہے۔ امریکاکااس لیےپاکستان کیساتھ رویہ بدل گیا۔
وزیراعظم عمران خان کاغیرملکی خبرایجنسی رائٹرزکوانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں افغان مسئلےکاسیاسی حل نظرنہیں آتا ۔ تین چارماہ پہلےطالبان قیادت کومنانےکی کوشش کی تھی۔ طالبان قیادت نےکہاجب تک اشرف غنی صدرہےبات نہیں ہوگی۔
واٹس ایپ کا شاندارتاریخی فیچر متعارف کروادیا گیا
افغان حکومت امریکاکوایک بارپھرواپس لانےکی کوشش کررہی ہے۔ افغان حکومت امریکاکومداخلت پر راضی کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ افغان حکومت امریکا کو ایک بار پھر واپس آنے اور افغانستان میں مداخلت پر راضی کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
سعودی عرب : بڑی پیش گوئی سامنے آگئی
امریکی 20سال افغانستان میں تھے۔ امریکی دوبارہ واپس آکرکیاکرلیں گےجو20سال میں نہیں کرپائے۔ واضح کردیاپاکستان امریکاکوفوجی اڈےنہیں دےگا۔
لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ریسٹورنٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
- 4 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر کیلئے پاکستان کی حمایت میں کمی آئی نہ آئے گی ، وزیر اعظم آزاد کشمیر
- 2 گھنٹے قبل
یوم یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مظفر آبادکا دورہ
- 2 گھنٹے قبل
فلسطینی کسی بھی صورت اپنی سرزمین سے بے دخلی قبول نہیں کریں گے، حماس
- 6 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں میٹرک او انٹر کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے
- 6 گھنٹے قبل
جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پنجاب بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل
اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں
- 25 منٹ قبل
غیرقانونی بھارتی تارکین وطن امریکہ سے ڈی پورٹ ہو ناشروع
- 36 منٹ قبل
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی ٹرمپ کے غزہ پر قبضے پر کڑی تنقید
- 5 گھنٹے قبل
محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل
لوئر کرم کے بعد اب اپرکرم میں بھی بنکرز گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا
- 6 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی
- 6 گھنٹے قبل