سرگودھا : سیال موڑ کے قریب کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 17th 2021, 2:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ دھند کے باعث پیش آیا ، کار میں سوار بدقسمت خاندان ایبٹ آباد سے لاہور جا رہا تھا کہ دھند کے باعث کار موٹروے سے اُتر گئی اورسیال موڑ کے قریب جاتے ہوئے کار نہر میں جا گری ۔ جس کے نتیجے میں دو بچے اور میاں بیوی موقع پر ہی دم توڑگئےجبکہ ایک خاتون زخمی ہے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادای ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ٹیم نے نعشوں اور زخمی خاتون کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سیال موڑ منتقل کردیا گیا ہے ۔
اس حوالے سے پولیس کاکہنا ہے کہ زخمی خاتون بے ہوش ہے اور خاتون کے ہوش میں آنے اور گاڑی میں سے معلومات ملنے پر لواحقین سے رابطہ کریں گے ۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 19 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 19 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 10 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


